گوادر( گدروشیا پوانٹ)پہلا آل لقمان حکیم حلوائی دشتی مارکیٹ نونہال فٹبال ٹورنامنٹ 2025 گوادر دوسرا سیمی فاہنل میچ ساجد برادز نونہال فٹبال بمقابلہ صدام اسٹار نونہال فٹبال کلب کے مابین میچ کھیلا گیا۔ یہ میچ ساجد برادز نے 1.2گول سے یہ میچ جیت لیا ۔ اور فاہنل کے لیے جگہ بنا لیا۔ 21-09-2025 کو فاہنل میچ ہوگا ساجد برادز نونہال فٹبال کلب بمقابلہ کپٹن سلیمان نونہال فٹبال کلب کے مابین گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی اسکول گرونڈ میں 4:30 بجے کھیلا جائے گا پہلا آل لقمان حکیم حلوائ نونہال فٹبال ٹورنامنٹ 2025 گوادر کے اج کے مہمان خصوصی بی این پی مینگل کے تحصیل رہنما ناصر موسیٰ تھے ان کے ہمراہ ڈی ایف اے گوادر کے نزیر داود ۔ ماسٹربشیر داود ودیگر بھی ساتھ تھے

