گوادر(گدروشیا پوائنٹ) گوادر میں ڈپٹی کمشنر افس کے سامنے کنٹانی بندش کے خلاف کاروباری لوگوں نے احتجاجی دھرنا دیا کنٹانی بارڈرز پر کام کرنے والے لوگوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گوادر میں روزگار کے زرایع نہ ہونے کے برابر ہے ہمارے زرایع معاش کنٹانی ہے جس کو بند کردیا گیا ہے جس سے ہزاروں افراد بے روزگار ہوگیے ہیں ہم ڈپٹی کمشنر گوادر ۔ کمشنر مکران ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان ۔ اعلی احکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کنٹانی کو فوری طور پر کھل دے جس سے ہزاروں افراد بے روزگار ہے برسرروزگار ہونگے ضلع انتظامیہ کی جانب سے کنٹانی کاروباری افراد سے مزکرات کے لیے تعصیلدار حاجی جاوید کی قیادت میں کنٹانی بندش کے خلاف احتجاج میں بھیٹے کاروباری افراد سے مزکرات کے لیے پنچ گیے ہیں اس موقع پر حق دو تحریک کے حفیظ کیازی ایس ایچ او گوادر دیگر افراد بھی موجود تھے

