گوادر: ایم پی اے ہدایت الرحمن کے پرسنل سیکرٹری وسیم صمد کا یونین کونسل گنز و دیگر علاقوں کا دورہ

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن کے پرسنل سیکرٹری وسیم صمد کا جیوانی شے اباد گرلز اسکول بندری ۔ بواہز اسکول بندری ۔ بواہز مڈل اسکول پانوان۔ یو سی گنز ۔ کا تفصیلی دورہ اسکول پانی بجلی کے مسائل علاقے کے لوگوں نے سڈک اور بجلی کے کھمبوں کے ڈیمانڈ پیش کیے یوسی گنز میں واٹر بریکر پینے کا پانی کا چھوٹا ڈیم اور حفاظتی بند جو سمندر کے پانی کو گاوں کے اندر روکنے کیلئے ضرورت تھی شے اباد میں اسکول کے مسائل بجلی کے کھمبوں روڈ اور گراونڈ کے ڈیمانڈ بھی کیے ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن کے پرسنل سیکرٹری وسیم صمد نے کہا کہ مولانا صاحب کوشش کررہے ہیں کہ ان مسلوں کو جلد از جلد حل کیے جاے اس موقع پر علاقے کے معتبرین کونسلر بھی ساتھ تھے