گوادر (گدروشیا پوائنٹ) ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن کی پرسنل سیکرٹری وسیم صمد نے یوسی کلمت ۔ ماکولا ۔ چنڈی ۔ جونڑ ۔ کلمت ۔ بل وغیرہ کا تفصیلی دورہ ماکولا ڈیم کے وال لیکیج کی وجہ سے پانی ضیاہع ہورہا تھا ایر یگیشن والوں سے ان کو درست کروایا پرسوں تک اس پر کام مکمل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی ہے ماکولا میں سیٹھ شکر ۔ کلمت میں لیاقت ۔جونڈ میں رستم کلمتی ۔ اور چنڈی کے چیرمین سے بھی مسائل پر حال احوال ہوا ہے فلحال کلمت کو ٹینکر سے سپلائی ہو رہی ہے مستقیل حل کے لیے کوشش جاری ہے علاقہ مقین نے ان کا شکریہ ادا کیا اس دوران ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن کے پرسنل سیکرٹری وسیم صمد نے اسکول ہسپتال اور واپڈا پاور ہاوس کا دورہ کیا بجلی مسلے پر ایکیسن کیسکو حسین بخش کو اگاہ کیا وسیم صمد نے کہا کہ ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن ضلع بھر کے مسائل کے حل کے لیے مخلصانہ جھد کررہے ہیں ان شاءاللہ کامیابی ہوگی

