گوادر(گدروشیا پوائنٹ)پہلا حال مکران شہید محبوب رند کرکٹ ٹورنامنٹ نیاآباد 2025 کا آج افتتاح اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر نے کیا شہید محبوب رند کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعید کلیم اللہ نے بال کو شاٹ کر کے ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا اور اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن گوادر کے صدر نادل علی بھی ساتھ تھے۔ ال مکران شہید محبوب رند کرکٹ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ ایس ایس معصوم کرکٹ کلب گوادر اور کالونی اسٹار کے درمیان کھیلا گیا۔ ایس ایس معصوم کرکٹ کلب گوادر نے یہ میچ 49 رنز سے جیت لیا۔ میچ کے بہترین کھلاڑی ایس ایس معصوم کے میران قرار پائے جس نے 32 رنز اور 2 وکٹ حاصل کئے اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر نے دونوں ٹیموں کو بہترین کھیل پیش کرنے پر مبارکباد پیش کی اور کھیل کے فروغ پر تعاون کرنے کی یقین دہانی کی

