گوادر: ڈی سی آفس کے سامنے حق دو تحریک کا احتجاجی دھرنا

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)گوادر ڈی سی افس کے سامنے حق دو تحریک کا لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاجی دھرنا جاری ہے احتجاجی دھرنے میں حق دو تحریک کے مرکزی چیرمین واجہ حسین وڈیلا ۔ حاجی ناصر ۔ حفیظ کیازی ۔ بابر شھزاد ۔ بشیر ھوت ۔ اکرام فدا حسین ۔ کاکا سیلمان لاپتہ افراد کے فیمیلی سے تعلق رکھنے والے مرد خواتین کونسلرز حق دو تحریک اور دیگر محتلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی شرکت حق دو تحریک کے چیئرمین واجہ حسین وڈیلا ۔ حاجی ناصر ۔ حفیظ کیازی دیگر رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ پزیر حاجی ناصر ۔ حیدر علی محمد ۔ انیس لطیف ۔ حمزہ ۔ اجمل یاسین ۔ فاروق نوربخش چاکر خان محمد اور دیگر لاپتہ افراد کو فوراً بازیاب کیا جائے