گوادر: مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی سینئر صحافی اللہ بخش دشتی سے تعزیت

گوادر (گدروشیا پوائنٹ)ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا گوادر کے سینیئر صحافی اللہ بخش دشتی کے گھر آمد ۔ مولانا نے اللہ بخش دشتی کی والدہ ماجدہ کی رحلت پر فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وسیم بلوچ ۔ بشیر ھوت ٫ چیئرمین سربندن نصیب نوشیروانی اور دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے اس موقع پر الله بخش دشتی فیملی کے دیگر ارکان بھی تھے