گوادر(گدروشیا پوائنٹ) پہلا آل گوادر مرحوم رحیم بخش کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کا شاندار افتتاح جی ٹی گوادر گراؤنڈ میں پہلا آل گوادر مرحوم رحیم بخش کا شاندار افتتاح مہمان خاص گوادر کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکریٹری عبداللہ علی حسن بال کو شاٹ لگا کر کیا.
انہوں نے ٹورنامنٹ منتظمین کو شاندار ٹورنامنٹ منعقد کرنے پر مبارک باد پیش کی اور ٹورنامنٹ کمیٹی کو ہر طرح کی مدد کی یقین دہانی کرائی. دیگر مہمانان خاص میں کونسلر حق دو تحریک فیصل اللہ بخش سینئر کرکٹرز خلیل کے ڈی اور یونس شامل تھے

