گوادر(گدروشیا پوائنٹ)آج صبع گوادر میرین ڈرائیو جی ڈی اے پارک ساحل سمندر کے صفائی ستھرائی کے لئے گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین معین الرحمن خان نے ساحل سے متصل پارک میں صفائی مہم کے آغاز پر فتہ کاٹ کر افتتاح کیا اور اور اس کے بعد سمندر کے کنارے صفائی کے بارے میں طلبا و طالبات و لوگوں سے خطاب میں ساحل کی صفائی کے بارے میں ان پر زور دیا کہ یہ ملک یہ شہر ہمارا ہے اس کی صفائی بھی ہم پر فرض ہے۔ اس دوران جی ڈی اے گوادر کے سینئیر انجنئیر حاجی سید محمد، ڈائریکٹر ماحولیات کے آفیسر رسول بخش بلوچ ، ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالرحیم بوچ، محکمہ ماحولیات کے دو شمبے بلوچ میونسپل ونگ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر یحی بوچ، جیالوجسٹ آفیسر پزیر احمد دیگر افسران اس کے علاؤہ گورنمنٹ گرلز اسکول کے طلباء طالبات، جی ڈی اے اسکول، دی اوسیئس اسکول ۔ ماڈل ہائی اسکول ۔ زربار گرلز اسکول۔ بخشی کالونی گرلز اسکول کے طلبا بھی اس صفائی مہم میں شامل تھے ساحل سمندر کے کنارے کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے طلباء طالبات اداروں کے افسران نے بڑ چھڑ کر حصہ لیا بن احسان ویلفیئر ٹرسٹ کے ایمبولینس بھی موجود تھے نے اس موقع پر طلباء اساتزہ مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے گدروشیا پوائنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

