گوادر(گدروشیا پوائنٹ)صدف ہوٹل کے مالک نیشنل پارٹی کے سابق رہنما ( مرحوم) عبدالغفار ھوت کے گھر میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کے بعد میونسپل کمیٹی گوادر پاکستان نیوی کے فاہر برگیڈ موقع پر پہنچ گئے انتہائی تیز رفتاری کے ڈیڈھ گھنٹے بعد اگ پر قابو پالیا گیا موقع پر چیئرمین میونسپل کمیٹی ماجد جوھر واہس چیرمین سیف اللہ ھوت ۔ کونسلر ثناء اللہ اور دیگر کونسلر فش فیکٹری چیمبرز اف کامرس حاجی عبدالباسط ۔ حاجی ناگمان عبدل ۔ جماعت اسلامی کے سعید احمد بلوچ۔ ار سی ڈی کونسل کے ناصر رحیم سہرابی۔ سابق چیرمین واجہ عابد رحیم سہرابی۔ سابق چیرمین واجہ ماجد سہرابی ۔ جی ڈی اے کے یحیی وڈیلا پولیس ٹیم اور علاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد پنچ گیے علاقے کے معتبرین کے مطابق چیئرمین ماجد جوھر میونسپل کمیٹی واہس چیرمین کونسلر ثناء اللہ فاہر برگیڈ اور کونسلرز کے بروقت اقدامات کے سبب ۔آگ پر قابو پا لیا گیااس کے بعد نیوی کا فائر بریگیڈ بھی آگ بجھانے کے لیے پنچ گیے ان کی کوششوں میں اگ پر مکمل قابو پالیا گیا آخرکار آگ کو مکمل طور پر بجھا دیا گیا۔ایسے ھنگامی موقعوں پر ۔میونسپل کمیٹی آور نیوی کے فاہر برگیڈ کی موقع پر پہنچنے سے انتہائی خطرناک اگ پر قابو پالیا ورنہ اس اگ کے پھیلنے سے قریبی گھروں کو بھی اپنے لپیٹ میں لے لیتے وہاں پر لوگوں نے میونسپل کمیٹی گوادر اور پاکستان نیوی کا بروقت کاروائی اگ بھجانے پر ان کو خراج تحسین پیش کیا

