پسنی(گدروشیا پوائنٹ)ایس ایس پی گوادر ضیاءالحق مندخیل کی ہدایات پر ڈی ایس پی سرکل پسنی ملک احمد کی نگرانی میں، ایس ایچ او پولیس اسٹیشن سٹی پسنی سب انسپکٹر شکیب ارسلان اور ان کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے:
درخواست گزار کے بیان پر فوری کاروائی Si/SHOشکیب ارسلان نے اپنے ٹیم کے ہمراہ فوری کاروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم زیشان ولد سراج قوم بلوچ سکنہ وارڈ نمبر 6 پسنی کو گرفتار کر کے جسکے قبضے سے 9MM پسٹل برآمد کیا جسکےخلاف مقدمہ نمبر55/2025 بجرم زیردفعہ 506/B,504 ت پ اور 56/2025 جرم زیر دفعہ 15/D آرمز ایکٹ 2022 درج رجسٹر کیاگیا ملزم کو بحوالات تهانہ بند کیا گیا پولیس تهانہ سٹی پسنی نےمزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن آفیسر کے حوالے کیا گیا

