گوادر(گدروشیا پوائنٹ) اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر نے اپنے افس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اج ہماری ٹیم نے گرینڈ آپریشن میں بڑی کامیاب کاروائ کی ہے جس سے ماو گٹکا بنانے والے فیکٹری میں چار ہزار بیس فیکٹ ماوا مختلف بالٹی میں چالیہ دیگر مضر صحت چیزیں تیار شدہ پکڑے ہیں ٹوٹل اٹھ ہزار چالیس تھے عوامی حلقوں کے جانب سے ہمیں پرزور اصرار کیا گیا کہ ان مضر صحت چیزوں کے خلاف کاروائی کی جاے جس پر ہم نے اج بڑی کامیاب کاروائ کی ہے ماوا گٹکا کے ناسور کے خاتمے کے لیے ان شاءاللہ کوشش تیز کرینگے میں خراچ تحسین پیش کرتا ہوں اپنی لیویز پولیس ٹیم کو جنھوں نے کامیاب کاروائ کی ہے اس کاروائ میں چار افراد کو ارسٹ بھی کیا ہے ان کا مراسلہ پولیس کے حوالہ کرینگے گوادر عوام سے اپیل ہے کہ گٹکا ماوا مضر صحت چیزیں جہاں بھی بکتے بنتے ہیں ہمیں اطلاع دے ان کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا ان فیکٹری بنانے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جاے گی اس طرح مضر صحت چیزوں کے خلاف ہمارا کاروائ جاری رہے گا اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر نے کہا

