تربت، ہوشاپ سے لاپتہ نوجوان غلام جان بلوچ کی لاش برآمد

تربت(گدروشیا پوائنٹ) چند دن پہلے نامعلوم مسلح افراد کی جانب ہوشاب سے اغوا کیئے گئے نوجوان غلام جان ولد عبداللہ سکنہ ہوشاب کی تربت کے علاقے گورکوپ سے لاش برآمد، اطلاع