ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ مقتول طالب علم ساحل گلاب کے گھرآمد

پسنی (گدروشیاپوائنٹ) حق دو تحریک بلوچستان کے قائد اور ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ تعزیت کے لیے مقتول طالب علم ساحل گلاب کے گھر پہنچ گئے اور فاتحہ خوانی کی اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی /ایس ڈی پی او زاہد حسین ،عزیز اسماعیل ،وائس چئیرمین فہیم جوہر اور وسیم صمد بھی موجود تھے۔