خاران(گدروشیا پوائنٹ) خاران شہر میں یکے بعد دیگرے 2 زور دار دھماکوں کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق ایک دھماکہ خاران بازار میں واقع قومی اسمبلی این اے 260 کے اُمیدوار چنگیز ساسولی کے دفتر پر اور دوسرا دھماکہ دفتر کے قریب ایک موٹر سائیکل پر نصب ریموٹ کنٹرول بم کے پھٹنے سے ہوا۔ تاہم ابھی تک کوئی نقصان کی اطلاع نہیں ۔

