تربت(گدروشیاپوائنٹ) نیشنل پارٹی کے قائد این اے 258 پنجگور کم کیچ قومی اسمبلی کے امیدوار پھلین بلوچ نے سنگار کیچ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سینگار کیچ کے اونر ملا لیاقت انہیں استقبال اور ملا لیاقت نے بتایاکہ چار سال کے عرصہ میں سنگار کیچ مکمل ہوا۔ یہاں سیور لائن، بجلی ، مساجد، پارک، کشادہ سڑکیں بنائے گئے ہیں ۔ پھلین بلوچ نے ملا لیاقت کے محنت کو سراہا اور کہاکہ ایسے ہاؤسنگ اسکیمات میں عوام الناس کو منصوبوں سے ریلیف ملے گا۔ اس موقع پر نیشنل پارٹی پنجگور کے ضلعی صدر ایوب بلوچ، سید ملا برکت ایڈوکیٹ الاودین، آصف مجید، محمد عصا اور ماسٹر نور بخش سمت دیگر کارکن ان کے ہمراہ تھے ۔

