سبی میں پولیس چوکی پر بم حملہ

سبی (گدروشیا پوائنٹ) سبی ٹریفک پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ۔ اطلاعات کے مطابق سبی میں ٹریفک پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ قانون نافذ کرنیوالے ادارے مزید تفتیش کررہے ہیں۔