پیپلز پارٹی کے امیدوار پی بی 25 میر ظہور احمد بلیدی کے گھر پر حملہ

تربت (گدروشیا پوائنٹ) تحصیل بلیدہ کے علاقے میناز میں پاکستان پیپلز پارٹی پی بی 25 کیچ ون سے امیدوار میر ظہور احمد بلیدی کی رہائشگاہ پر نامعلوم افراد نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب 2 دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے ہیں۔ دستی بم بیٹھک کے حاطے میں گرے ہیں، حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے لیویز ذرائع،