تربت، جی ٹی اے کیچ کے جنرل سیکریٹری کا کمشنر مکران سے ملاقات

تربت(گدروشیاپوائنٹ)گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن کیچ کے جنرل سکریٹری اکبر علی اکبر نے امن و امان کی خراب صورتِ حال کے پیش نظر اس زمرے میں کیچ انتظامیہ و سعید احمد عمرانی کمشنر مکران ڈویژن کی درخواست پر 3 فروری 2024 کو منعقدہ سمینار کو موخر کر دیا گیا ہے اب “پرائمری ایجوکیشن عدم توجہی کا شکار” کے موضوع پر سمینار جنرل الیکشن کے بعد منعقد کیا جائے گا، تاریخ کا اعلان الیکشن کے بعد ہوگا۔