نگران وزیراعلی بلوچستان کا سبی کا دورہ

سبی(گدروشیاپوائنٹ)وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان نے ڈی ایچ کیو میں ڈویژن کے پہلے ڈاٸیلاسز سنٹر کا افتتاح کردیا

-وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان نے ایک ڈاٸلاسز مشین اپنی طرف سے عطیہ کرنے کا اعلان کیا

-وزیراعلی بلوچستان نے ڈی ایچ کیو اسپتال میں چاٸلڈ کٸر سینٹر کا افتتاح کردیا