نصیرآباد، بارش سے گھر زمین بوس، ماں اور دو بچیاں جاں بحق اور دیگر زخمی

نصیرآباد(گدروشیاپوائنٹ)ڈیرہ مراد جمالی وارڈ نمبر 25 میں بارش کیوجہ سے گھر کا گرنے کی اطلاع، جس میں دو بچوں اور ایک خاتون جانبحق ہوئے، جانبحق افراد کا تعلق سولنگی برادری سے ہیں. سانحہ میں نزیرہ بی بی (اہلیہ محمد پناہ سولنگی) اور ان کی دو معصوم بیٹیاں شاہدہ بی بی اور میرزادی جاں بحق ہو گئیں۔ جبکہ خاندان کے سربراہ محمد پناہ سولنگی اور اس کا بیٹا واحد بخش اور ایک بیٹی زخمی ہوئے ہیں، جنہیں طبعی امداد کیلئے سیول ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جن کی حالت اب خطرے سے باہر ہیں۔