احمدوال مل:سیاسی و سماجی رہنما چیئرمین محمد طاہر خان محمد حسنی کی جانب سے قبائلی عمائدین اور ٹورنامنٹ کمیٹی کے اعزاز میں ظہرانہ

احمدوال مل(گدروشیاء پوائنٹ)ممتاز سیاسی و سماجی رہنما چیئرمین محمد طاہر خان محمد حسنی کی جانب سے قبائلی عمائدین اور ٹورنامنٹ کمیٹی کے اعزاز میں ظہرانہ۔
ایم حسنی ہاؤس کلی حاجی محمد سعید کچکی چاہ میں ممتاز سیاسی وسماجی رہنما چیئرمین محمد طاہر خان ایم حسنی سے قبائلی معتبرین اور ٹورنامنٹ کمیٹی کے ارکان کی ملاقات علاقائی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال بھی ہوا ملاقات کرنے والوں میں حاجی بہلول خان، رئیس سید محمد ،کونسلرمیر عاطف حسنی ایم جے پیٹرولیم سروس کے اونر ایوب حسنی، سابقہ کونسلر محمد سفیر ،حافظ محمود خان، امیر حمزہ چنال ،محمد انور بادینی ،محمد ابراہیم ساسولی، گل حسن جمالدینی، منظور احمد محمد حسنی، ابرار وفا ،شاہ زاہد، نعیم دوست، ناصر حسنی، عزیز احمد، زبیر احمد ،اختر عثمانی، حضرت اللہ، آزاد خان ،محمد عامر ،نور احمد اور دیگر مختلف مکتبہ فکر کے لوگ شامل تھے آخر میں چیئرمین محمد طاہر خان کی جانب سے مہمانوں کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ بھی دیا گیا۔