کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان بار کونسل کے عالیہ انتخابات، ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان نے آفیشل ریزلٹ جاری کردی، کل آٹھ امیدواران کامیاب، فروفیشنل پینل کو،6 اور انڈپنڈنٹ پینل کو 2 سیٹ پر کامیابی حاصل کیں، مکران لسبیلہ ریجن سے جاڈین دشتی ایڈووکیٹ، کوئٹہ سے عطاء اللہ لانگو، نادر خان چلگری، راحب بلیدی سمیت آٹھ کامیاب امیدواران کے آفیشل نوٹیفکیشن جاری

