مستونگ میں پولیو ٹٰیم پرحملہ، مہم معطل

اپڈیٹ
مستونگ (گدروشیاپوائنٹ)مستونگ میں پولیو مہم معطل، تفصیلات کے مطابق، مستونگ کے علاقے میں پولیو ٹیم پر معمور لیویز اہلکاروں پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق، دوسرا اہلکار زخمی، ضلع میں پولیو مہم معطل کر دیا۔ انتظامیہ نے حملہ کی تصدیق کردی. اڈیشنل دپٹی کمشنرمنان ترین نے کہاہےکہ پولیو مہم غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی ہے.