حب(گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان یونیورسٹی کے طالب علم لاپتہ
فیملی ذرائع کے مطابق حب چوکی سے فورسز نے بلوچستان یونیورسٹی کے لٹریچر ڈیپارٹمنٹ کے سیکنڈ سمسٹر کے طالب علم کیا بلوچ ولد محمد اشرف سکنہ مشکے کلر کو حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا – اہلِخانہ نے فوری بازیابی کا مطالبہ کر دیا۔

