مستونگ، سابق چیئرمین بی ایس او پجار اور دوستوں کا اکرام بلوچ کے والد کی وفات پر تعزیت

مستونگ(گدروشیاپوائنٹ)بی ایس او پجار کے سابق چیرمین ایڈوکیٹ زبیر بلوچ ، صوبائی جنرل سیکریٹری شےمرید رشید بلوچ ، بی ایس او پجار کے سئنیر سنگت نثار بلوچ نے مستونگ میں بی ایس او پجار بلوچستان یونیورسٹی یونٹ سیکریٹری اکرام بلوچ کے والد کی ناگہانی وفات پر ان سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پہ شال زون کے صدر وسیم بلوچ ودیگر موجود تھے۔