قلات (گدروشیا پوائنٹ) قلات کے علاقے منگچر میں پیپلز پارٹی کے دفتر پر بم حملہ۔ لیویز ذرائع کے مطابق منگچر میں پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا، تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مزید تفتیش لیویز کررہی ہے۔

You cannot copy content of this page