کوئٹہ: ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان نے آٹھ کامیاب امیدواران جاڈین دشتی، عطاء اللہ لانگو، نادر خان چلگری، راحب بلیدی سمیت کا آفیشل نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کوئٹہ (گدروشیا پوائنٹ) بلوچستان بار کونسل کے عالیہ انتخابات، ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان نے آفیشل ریزلٹ جاری کردی، کل آٹھ امیدواران کامیاب، فروفیشنل پینل کو،6 اور انڈپنڈنٹ پینل کو 2 سیٹ پر کامیابی حاصل کیں، مکران لسبیلہ ریجن سے جاڈین دشتی ایڈووکیٹ، کوئٹہ سے عطاء اللہ لانگو، نادر خان چلگری، راحب بلیدی سمیت آٹھ کامیاب امیدواران کے آفیشل نوٹیفکیشن جاری