آل پارٹیز کیچ کے وفد کا نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکریٹریٹ آمد،سابق وزیراعلی سے ملاقات

تربت(اسٹاف رپورٹر،گدروشیا پوائنٹ)آل پارٹیز کیچ کے وفد کا خالد ولید سیفی کی سربراہی میں نیشنل پارٹی کے صدرسابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات ،ملاقات میں خانہ،مردم شماری سے متعلق گفتگو ہوئی اور مشترکہ لائحہ عمل پر بھی مختلف تجاویز مزید پڑھیں

گوادر : مولانا ہدایت الرحمان بلوچ عدالت کے احاطے سے گرفتار

گوادر(گدروشیاپوائنٹ)حق دوتحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ عدالت کے احاطے سے گرفتار،تفصیلات کے مطابق مولانا ہدایت الرحمان عدالت میں پیش ہونے اور عدلیہ کو گرفتاری پیش کرنے کیلئے عدالت پہنچے کہ ان کو عدالتی احاطے سے گوادر پولیس نے مزید پڑھیں

مند، ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان سے ایک بچہ جاںبحق

مَنْد(گدروشیا پوائنٹ) مند نوکیں کہن کے رہائشی ایک سالہ زیدان ولد محمد عالم کھانسی(دمہ) کی تکلیف کے سبب ایمرجنسی أر ایچ سی مند میں لے جایا گیا جہاں آکسیجن سسٹم نا ہونے کے سبب سیکورٹی کیمپ لے گئے جہاں ایک مزید پڑھیں

بلیدہ میں بجلی کا مسئلہ حل نہ ہوسکا،عوام میں شدید غم و غصہ

بُلیدہ(گدروشیاپوائنٹ)بُلیدہ کئی روز سے بجلی بند،پینے کے پانی کی فراہمی میں دشواریاں۔تفصیلات کے مطابق بُلیدہ میں کئی روز سے بجلی کی سپلائی بند ہوچکی ہے جس کے سبب سے واٹرسپلائیز بھی بند عوام کو پینے کے پانی کی فراھمی بند مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف تربت میں سمسٹر فیسوں اور دیگر مسائل پر طلبا کا شدیداحتجاج،پریس کانفرنس

تربت(گدروشیاپوائنٹ) اسٹوڈنٹس الائنس تُربَت کی جانب سے تربت یونیورسٹی میں فیسز میں اضافے کے خلاف پریس کانفرنس، پریس کانفرنس میں طلبا الائنس کے رہنماوں ڈاکٹرساجد بلوچ،حمل بلوچ،باھوٹ چنگیز،یاسربلوچ،کرم خان بلوچ،رشید بلوچ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج مزید پڑھیں

کیچ یکجہتی پینل کے سربراہ کا علاقے کی معزز اور معتبرین کیلئے ظہرانے کا اہتمام

تربت(گدروشیا پوائنٹ)کیچ یکجہتی پینل کے سربراہ، سابق سینیٹر، سابق صوبائی وزیرمیر اسلم بلیدی نے اپنے حلقہ کے معززین، معتبرین، عمائدین،کونسلران کے اعزازمیں ظہرانہ دیا جس میں بلیدہ زامران ہوشاپ ہیرونک، شہرک، تجابان، کولواہ، بالگتر، پیدارک سے سینکڑوں افراد نے شرکت مزید پڑھیں

بلوچستان کے عوام کو مفاد پرست سیاسی گروہ کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔: ڈاکٹر مالک بلوچ

تربت(گدروشیا پوائنٹ) نیشنل پارٹی ایک قومی و سیاسی پارٹی ہے بلوچستان کے عوام کو مفاد پرست سیاسی گروہ کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے۔ بلوچستان کے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کسی کو نہیں دینگے۔ آئندہ انتخابات مزید پڑھیں

ناصرآباد کلاتک باپ اور حاجی اکبر آسکانی کاروان کے سینئیر رہنماوں کا اہم اعلان

تربت(گدروشیاپوائنٹ) پی بی 48 تمپ و ناصر آباد وکلاتک باپ اور حاجی اکبر آسکانی کاروان کے سنیئر رہنما معروف شخصیت راشد نصیر کے سربراہی میں آج انکے رہائش گاہ پر ناصر آباد ،کلاتک خیرآباد للین،چربک ،سورگ بازار ،مرمر ،شے کہن مزید پڑھیں

ایڈووکیٹ محراب گچکی کا کیچ کےغریب فنکاروں کیلئے اراضیات کا تحفہ

تربت (رپورٹ/الطاف بلوچ/گدروشیا پوائنٹ)کلاتک میں کیچ کے آرٹسٹ کیلئے آرٹسٹ اینڈ آرٹیزن،کالونی کا قیام،پہلے فیز میں پندرہ فنکاروں کو پلاٹ دے دئے گئے۔ کیچ کی معروف وکیل ،سْیاسی سماجی شخصیت اور فن وآرٹ سے محبت کرنے والے ایڈووکیٹ محراب خان مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم میں بلوچوں کیلئے کوئی جگہ نہیں: ایڈووکیٹ عبدالمجید دشتی

تربت(گدروشیا پوائنٹ)بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے رہنما اور علاقے کے سماجی شخصیت عبدالمجید دشتی ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ھے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں گزشتہ 75 سال سے زیادہ عرصہ ھوا ھے ایک بھی بلوچستانی کھلاڑی مزید پڑھیں