10 بلوچ اسٹوڈنٹس کو اپارٹمنٹ سے حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے، بی ایس سی اسلام آباد

اسلام آباد (گدروشیا پوائنٹ) بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کے 10 بلوچ اسٹوڈنٹس کو اپارٹمنٹ سے نامعلوم افراد نے لاپتہ کردیا ہے۔ جن میں تربت کے رہائشی سلیم مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت سے معاہدے کے بعد موخر

جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت سے معاہدے کے بعد موخر اسلام آباد(گدروشیاپوائنٹ)حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور کامیاب ہوا اور دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت حکومت نے بجلی قیمت کم مزید پڑھیں

عام انتخابات، پاکستان بھر میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

اسلام آباد (گدروشیا پوائنٹ)پاکستان بھر میں انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع۔ الیکشن کمیشن نے ووٹنگ کا وقت شام 5 بجے تک برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ تمام پولنگ اسٹیشنزکے مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹر نیشنل کا الیکشن کے دوران انٹرنیٹ فراہمی یقینی بنانے پر زور

اسلام آباد (گدروشیاپوائنٹ)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ عام انتخابات کے دوران عوام کی انٹرنیٹ تک محفوظ رسائی کو یقینی بنایا جائے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے جمہوری عمل مزید پڑھیں

بلوچستان ،خیبر پختونخوامیں الیکشن ملتوی کرنے کا کوئی امکان نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (گدروشیا پوائنٹ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے مزید پڑھیں

عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے کل 3 بجے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (گدروشیا پوائنٹ) صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں مسلسل حالات کی کشیدگی اور امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس کل دن کے 3 بجے منعقد کی جائیگی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے صحافیوں کیخلاف ایف آئی اے کےنوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ میں صحافیوں اور یوٹیوبرز کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے جاری نوٹسز پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں صحافیوں کو مزید پڑھیں

اسلام آباد: مبینہ بلوچ نسل کشی اور مطالبات منظورنہ کرنےکیخلاف ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ کی پریس کانفرنس

اسلام آباد(گدروشیا پوائنٹ) بلوچ نسل کشی کے خلاف اسلام آباد میں جاری بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے آج بدھ کو دھرنا گاہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ نسل کشی کے خلاف بلوچ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے موسم کی تازہ ترین حالات سے متعلق پریس ریلیز جاری کیا،طوفانی بارشیں ہونگی

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کے مطا بق 22 مئی سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں داخل ہونگی ، جو آنے والے ہفتے کے دوران وقفے وقفے سے اثر انداز ہو گی۔جس کے سبب • 22 مزید پڑھیں