تربت: محمد عباس کی شاندار کامیابی، جامعہ بنوری ٹاؤن کے تمام شاخوں میں پہلی پوزیشن

کراچی(گدروشیا پوائنٹ) جامعہ تعلیم الاسلام گلشن عمر شاخ جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی کے درجہ ثالثہ کے طالبعلم بہمن تربت کے رہائشی محمد عباس بن عبدالرؤف نے سہ ماہی امتحانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کل نمبر: 777 حاصل کرکے مدرسہ جامعہ کے تمام شاخوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔