تربت: کہساک کراس پر احتجاج، تیل بردار گاڑیوں کے خلاف سڑک بند

تربت(گدروشیا پوائنٹ)کہساک کراس موڑ پر مرد و خواتین نے احتجاج کرتے ہوئے سی پیک روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا. مظاہرین کا کہنا تھا کہ تیل بردار زمیاد گاڑیوں کی تیز رفتاری سے ان کی فیملی کے تین افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، مگر انتظامیہ نے اب تک کوئی کارروائی نہیں کی. انہوں نے مطالبہ کیا کہ تربت انتظامیہ ان گاڑیوں کے روٹ کو تبدیل کرے تاکہ مزید جانی نقصان سے بچا جا سکے. مظاہرین نے کہا کہ جب تک ان کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا جاتا.
بعد ازاں روڈ کھول دیا گیا