تمپ(گدروشیا پوائنٹ) بی این پی کے پریس ریلیز بیان کے مطابق تمپ کے معروف شخصیت میر عبدالحمید رند کا نیشنل پارٹی سے استعفی دیکر بلوچستان نیشنل پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی. انکا کہنا تھا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی میرا پارٹی تھا اور رہیگا. نیشنل پارٹی میں مختصر مدت گزار کر شتر مرغ جیسا لگا جس کی وجہ سے میں انکے ساتھ نہیں چل سکا.سردار اختر جان مینگل واحد لیڈر ۂیں جو بلوچستان کے جمع غفیر مسائل پر قوم کی رہنمائی کرنے کی جرآت و صلاحیت رکھتے ۂیں جنکی قربانیاں قومی جدوجہد کیلئے ۂیں .
انکا کہنا تھا کہ سردار اختر مینگل نے دامن کوه چلتن پر ننگ و ناموس قومی کاز کیلئے متحرک قومی رہنماؤں کی بلا وجہ قید و بند کیلئے جدوجہد کی. بلوچستان نیشنل پارٹی کی قومی جدوجہد و قربانیوں سے بلوچ قومی جہد کو تقویت ملی ورکروں کی شہادت پیش کرکے بلوچ قومی بقاء ننگ و ناموس، ساحل و وسائل کی حفاظت کیلئے آواز بلند کی. نصیر احمد گچکی نے بلوچستان نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوۓ کہا بلوچستان نیشنل پارٹی ہر فارم پر بلوچستان کی مظلوم و محکوم عوام کی آواز بن کر جہد مسلسل کو جاری رکھنے کا عہد کرتا انشاءاللہ بلوچستان کی مفلوق الحال عوام کو متحد و منظم کرکے قومی مسائل پر تونا آواز

