تمپ (گدروشیا پوائنٹ) رئیس آباد کی مرکزی مسجد کی تعمیر تیزی سے جاری ہے، تاہم تعمیراتی کام کو مکمل کرنے کے لیے مزید مالی معاونت کی ضرورت ہے۔منتظم حافظ جمیل احمد کے مطابق مسجد کی تکمیل کے لیے اس وقت 6 ٹن سریا، 200 بوری سیمنٹ، 2 ڈمپر گوادر ریت اور تقریباً 5 لاکھ روپے مزدوری درکار ہیں۔ انہوں نے اہلِ خیر سے اپیل کی ہے کہ وہ مسجد رئیس آباد کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اسے اپنے والدین، مرحومین یا اولاد کے لیے صدقہ جاریہ بنائیں۔
تعاون کرنے کے خواہشمند افراد رقم درج ذیل ذرائع سے جمع کروا سکتے ہیں:
HBL اکاؤنٹ: PK94 HABB 0025147000017403
اکاؤنٹ ٹائٹل: Jameel Ahmed
ایزی پیسہ / جاز کیش: 0321-3838360
رابطہ: حافظ جمیل احمد — 0321-3838360
حافظ جمیل احمد نے کہا کہ “ایک اینٹ بھی جنت کی طرف ایک قدم ہے”۔

