احمدوال: کلی رحمانزئی میں انصاف ہیئر ڈریسر کا افتتاح عوام کی بڑی تعداد کی شرکت

احمدوال مل(گدروشیاء پوائنٹ)کلی رحمانزئی میں انصاف ہیئر ڈریسر کا افتتاح عوام کی کثیر تعداد نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی
کلی رحمانزئی مل میں جامعہ مسجد رحمانزئی کے نزدیک انصاف ہیئرڈریسر کا افتتاح ہوگیا قبائلی رہنما حاجی سخی عبدالرحمان بادینی اور قاری نصر اللہ نے فیتہ کاٹ کر انصاف ہیئر ڈریسر کا افتتاح کردیا افتتاحی تقریب میں علاقے کے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر ماسٹر عابد حسین بادینی،سعد اللہ بادینی بھی موجود تھے۔