گوادر: گرلز ہائی اسکول میں “بحثیت معلم نبی کریم ﷺ” تقریری مقابلہ

گوادر(گدروشیا پوائنٹ) گوادر پورٹ اتھارٹی کی جانب سے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول گوادر میں مختلف تعلیمی اداروں کے اسٹوڈنٹس کے درمیان تقریری مقابلہ بحثیت معلم نبی کریم ﷺ منعقد ہوا شاندار تقریب میں طلباء طالبات اساتذہ کرام والدین مختلف تعلیمی اداروں کے ہیڈ نے بڑی تعداد میں شرکت کی طلباء کے درمیان تقریری مقابلہ میں فسٹ انے والے کو بیس ہزار سیکنڈ کو پندرہ ہزار اور تھررڈ کو دس ہزار نقد اور باقی تقریر کرنے والے طلباء طالبات کو بھی نقد انعامات دیے گئے مہمان خصوصی خاص ڈی ای او گوادر زاید حسین ۔ میڈم بلقیس تھے گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیرمین نور الحق ۔ ڈی ای او زید حسین ۔ طلباء طالبات نے سیرت النبی ﷺ تقریب سے خطاب کیا انہوں نے بنی مہربان حضرت محمد ﷺ کے سیرت اخلاق کردار با حثیت معلم ایک اعلیٰ مثال تھے نبی کریم ﷺ اخلاق نرمی محبت سے دعوت کا کام کیا دنیا میں ظلم و زیادتی قتلِ غارت گری لوگ اپنے معصوم بچیوں کو پیدا ہوتے ہی زندہ درگور کرتے تھے نبی مہربان نبی کریم ﷺ کے دعوت انقلاب نے بچیوں کو عزت احترام محبت دیا والدین اپنے بچوں کی تربیت نبی کریم ﷺ کے سنت طریقہ دعوت سے کرے مقررین نے کہا اس دور میں طلباء طالبات اپنے پڑھائی پر زیادہ توجہ دے انے والا دور تعلم کا ہوگا جو تعلیم سے پیچھے رہے وہ بہت پھچتاے گا نبی کریم ﷺ کے سنت پر عمل کرکے ہم دنیا اخرت میں کامیاب ہونگے نبی کریم ﷺ با حثیت معلم تھے تعلیم کے لیے روزانہ کچھ وقت دینا چاہیے خواہ وہ بیس منٹ ہی ہو بہترین تعلیم قابلیت سے مستقبل میں ایک اچھے کامیاب انسان بن سکتے ہو اج کے وقت کو قیمتی بناو انے والے دور میں رزلٹ مل جائے گی گوادر پورٹ کی طرف سے تحصیل سطح پر سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم تقریب منقعد کی جاے گی پھر ضلع بھر کی سطح پر تقریب منقعد کرینگے طلباء طالبات کامیاب بننے کے لیے تعلیم نبی ﷺ کو اپنے ماڈل بناے دنیا اخرت میں کامیاب ہونگے گوادر پورٹ کے چیرمین نور الحق نے گرلز اسکول کا دورہ کیا پرنسپل گرلز اسکول نے ان کو اسکول کے بارے میں بریفنگ دی