گوادر: تحریک تحفظ آئین پاکستان، بلوچستان کی کال پر شہر میں ہڑتال

گوادر(گدروشیا پوائنٹ) اج بلوچستان بھر کی طرح گوادر میں بھی بلوچستان نیشنل پارٹی ۔نیشنل پارٹی ۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ۔ عوامی نیشنل پارٹی ۔ پاکستان تحریک انصاف ۔ مجلس وحدت المسلمین کی دو ستمبر کے سانحہ کے خلاف شٹرڈاون ہڑتال کی جارہی ہے کاروبار زندگی بند مارکیٹ مالیاتی ادارے تعلیمی ادارے بند ہے گوادر میں شٹرڈاون ہڑتال پرامن طورپر جارہی ہے کوئی بھی ناخوشگوار واقع پیش نہیں ایا پولیس کا شہر بھر میں گشت جاری ہے بلوچستان نیشنل پارٹی اور نیشنل پارٹی کے سرکردہ رہنما اور ورکرز شہر کے مختلف ایریا کا دورہ کررہے ہیں بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر ماجد سہرابی ۔ مرکزی رہنما کہدہ علی نیشنل پارٹی گوادر کے رہنما سابق چیرمین میونسپل کمیٹی گوادر عابد رحیم سہرابی نے اج کے شٹرڈاون ڈاون ہڑتال کے بارے میں گدروشیا پوائنٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا