گوادر(گدروشیا پوائنٹ)گورنمنٹ پرائمری سکول مدنی مسجد کلانچی پاڑہ میں سیرت النبی ﷺ کی مناسبت سے کانفرنس کاانعقاد کیا گیا
جسکے مہمان خاص چئیر مین میونسپل کمیٹی گوادر ماجدجوہر تھے اسکول کے اول مدرس ماسٹر جاوید ساجدی صاحب جمعیت علماء اسلام ضلع گوادر کے جنرل سیکرٹری و ایم سی کونسلر مولانا محمد خیر فاروقی ۔کلانچی پاڑہ کے کونسلر ایوب کلانچی ۔سہرابی سکول کے ہیڈماسٹر طاہر مجید ۔شمبے اسماعیل سکول کے سینئر ماسٹر یونس ماسٹرعبدالحمید ۔سربندن سکول کے ماسٹر اصغر والدین کمیٹی کے ممبران محمد جان ۔عبدالغنی ۔عبدالصمد ۔چارشمبے ۔ودیگر نے شرکت کی
سیرت النبی کانفرنس سے معززین نے سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی
آخر میں میونسپل کمیٹی گوادر کے چیئرمین ماجدجوہرصاحب نے سکول کیلئے نقد انعام کااعلان کیا
اور کونسلر ایوب کلانچی نے اسکول کی جگہ کیلئے چیئرمین سے بات کی چیئرمین نے کہا کہ یہ کام ایم پی اے کے سامنے رکوں نگا اخر میں اسکول کے طلباء طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے

