گوادر(گدروشیا پوائنٹ) گورنمنٹ ڈگری بواہز کالج گوادر کے پرنسپل نصیر احمد ۔ واہس پرنسپل ڈگری کالج گوادر حنیف حمل بلوچ ۔ ڈگری کالج گوادر کےاسٹوڈنٹس کے ساتھ کالج میں شجرکاری کیا گیا پرنسپل نصیر احمد اور واہس پرنسپل حنیف حمل اسٹوڈنٹس کی بڑی تعداد نے پودا لگایا پرنسپل نصیر احمد نے کہا کہ ہم سب شجرکاری مہم میں بھرپور شرکت اور ہر ایک کی زمہ داری ہے کہ وہ ایک پودا لگاے موسمی تبدیلی کے لیے اس وقت شجرکاری مہم ضروری ہے اور اس مہم میں ہر ایک کو پودا لگانا چاہیے

