بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے گدروشیا پوائنٹ کے نمائندہ عبیداللہ بلوچ کی رپورٹ کے مطابق پاک ایران بارڈر گبد 250 میں بارڈر ٹریڈ ایسوسی ایشن کا احتجاج گوادر بارڈر ٹریڈ ایسوسی ایشن نے پاک ایران بارڈر گبد 250 میں NLC کے زیادتیوں کیخلاف سراپا احتجاج ہوگیے گوادر بارڈر ٹریڈ ایسوسی ایشن کے مطابق گبد 250 بارڈر ماہانہ اربوں کا ریونیو سرکار کو دیتا ہے لیکن اب مختلف طریقوں سے بارڈر ٹریڈ میں مشکلات پیدا کی جارہی ہے
گوادر گبد 250 میں قائم NLC اضافی وزن لگانے کی وجہ سے بارڈر ٹریڈ سے منسلک کاروباریوں کو نقصان کا سامنا ہے بارڈر ٹریڈ ایسوسی ایشن نے سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ گبد 250 ٹریڈ جو مکمل طور پر قانونی ہے اسے تحفظ دیا جائے.

