گوادر(گدروشیا پوائنٹ)گوادر لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی دھرنے میں ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن کی امد ایک ہفتے میں پیش رفت کی یقین دہانی پراحتجاج ایک ہفتے کے لیے موخر کردیا گوادر لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے حق دو تحریک کے چیئرمین حسین واڈیلہ کی قیادت میں گوادر میں دھرنا میں چیئرمین میونسپل کمیٹی گوادر ماجد جوہر, حق دو تحریک کے دیگر رہنماوں و لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے افراد نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن کا احتجاجی کیمپ آمد اور مظاہرین سے مزاکرات۔ ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن کی جانب سے ایک ہفتے میں پیش رفت کی یقین دہانی کے بعد حق دو تحریک نے اپنا احتجاج ایک ہفتے کیلیئے موخر کردیا حق دو تحریک کے چیئرمین واجہ حسین وڈیلا نےاحتجاجی دھرنا ایک ہفتے کے لیے موخر کردیا اور کہا

