تربت (گدروشیاپوائنٹ) آغا خان لیبارٹری کی گلی میں ایک موٹرسائیکل کو آگ لگ گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق موٹرسائیکل اسٹارٹ نہ ہونے پر سوار پلگ کو کرنٹ دے رہا تھا کہ اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ تاہم خوش قسمتی سے موٹرسائیکل سوار بال بال بچ گئے۔

