گوادر(گدروشیا پوائنٹ) ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے اپنے حلقے کے مختلف منصوبوں پر ترقیاتی کام دیکھے اور سنگ بنیاد رکھا جس میں چھب کلمتی روڈ 7 .2 کلومیٹر اگست 2024 میں ٹینڈر ہوا جولائی 2025 میں مکمل ہوا اپنے مدت سے پہلے مکمل ہوا سربندن روڈ 1.3 کلومیٹر اگست 2024 میں ٹینڈر ہوا جولائی 2025 میں مکمل ہوا علاقے کے لوگوں نے ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن کا شکریہ ادا کیا جس نے اپنے مختصر مدت میں اپنے فنڈز سے ہمارے دیرانہ مسلہ حل کیے اس روڈ کی تعمیر سے علاقے کے عوام کو بے انتا فائدہ پہنچا ہے علاقے کے عوام نے کہا ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن نے مختلف منصوبوں پر کام شروع اور مکمل کردیے ہیں ہم ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن کا بے انتا شکر گزر ہے علاقے کے لوگوں نے کہا صحت تعلیم سڈک جو علاقے کی ترقی میں اہم سمجھا جاتا ہے ایم پی اے گوادر تیز رفتاری کے ساتھ کام کررہے ہیں مولانا ہدایت الرحمن اپنے فنڈز سے بے شمار کام کررہے ہیں

