تربت(گدروشیا پوائنٹ) پرنسپل بوائز ماڈل ہائی اسکول اکبر اسماعیل کی درخواست سے سٹی پروجیکٹ کے انجینئرز نے سکول کا دورہ کیا۔
پرنسپل نے اُنہیں پانی کے اہم مسئلے پر بریفنگ دی اورماڈل سکول کے پرائمری سیکشن اور ہائی سیکشن کو سٹی پروجیکٹ کے واٹر بور سے پانی کی سپلائی ممکن بنانے کی درخواست کی۔ جس پر انہوں نے دو یا تین دنوں کے اندر سکول کےپانی کا مسئلہ حل کرانے کی یقین دہائی کی۔

