گوادر (گدروشیا پوائنٹ) ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر مکران برکت اسمعیل نے آج بوائز ڈگری کالج گوادر کا دورھ کیا،کالج انتظامیہ نے ڈی۔ایم۔او صاحب کا استقبال کیا بعد ازاں برکت اسمعیل صاحب نے سائنس اور سوشل سائنس کلاسسز کا وزٹ کرکے طلباء سے ان کے مسائل دریافت کئے اور تعلیم کی اہمیت پر لکچرز دیئے۔
کلاسوں کے وزٹ کے بعد ڈی۔ایم۔او برکت اسمعیل صاحب نے کالج اساتذہ کے ساتھ بھی ایک نشست کی اور درس و تدریس کے جدید تکنیک بتائے اور کہا کہ اساتزھ کا کام پڈھانے کے ساتھ ساتھ طلباء کو موٹیویٹ بھی کرنا ہے اس موقع پر کالج کے واہس پرنسپل بھی موجود تھے

