تربت: جی ٹی اے کیچ نے مرکزی انتخابات میں اکبر علی اکبر کی حمایت کا اعلان کر دیا

تربت(گدروشیا پوائنٹ) جی ٹی اے کیچ کے بیان کے مطابق اساتذہ دوست پینل کی طرف سے مرکزی انتخابات میں گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان ضلع کیچ کے صدر اکبرعلی اکبر مرکزی چیف آرگنائزر کے امیدوار ہیں انشاءاللہ پینل بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی ۔