تربت:ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے خدمت مراکز عوامی فلاح میں پیش پیش

تربت(گدروشیا پوائنٹ)ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) دالبندین رائفلز اور مکران اسکاؤٹس کے خدمت مراکز جذبۂ انسانیت کے تحت مختلف فلاحی سرگرمیوں میں مصروف، جن میں مسافروں کی دیکھ بھال، انکی سہولت کاری ، انکوایمرجنسی میڈیکل ایڈ مہیا کرنا اور ضروری اشیاء کی فراہمی شامل ہیں۔

عوام نے ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی انسان دوست کاوشوں کو بے حد سراہا ۔