گوادر، اسسٹنٹ کمشنر نے ٹرانسپورٹرز کا اجلاس طلب کرلی

گوادر(گدروشیا پوائنٹ)اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر نے ٹرانسپورٹ برادری کا ایک اہم اجلاس اپنے افس میں طلب کرلیا اجلاس میں ٹرانسپورٹ برادری کے نمائندوں نے شرکت کی اجلاس میں ٹرانسپورٹ برادری پر زور دیا گیا ہے گورنمنٹ رول پر عملدرآمد کیا جائے عوام کے لیے سہولت فراہم کی جاے ٹرانسپورٹ برادری قانون پر عمل درآمد کریں خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی جاے گی قانون کے مطابق عوام کو ریلیف سہولیات کی فراہمی رول پر عملدرآمد سب پر ضروری ہے۔