پنجگور کے علاقے خدابادان سے چار روز قبل ایک گاڑی چوری ہو گئی ہے۔ گاڑی کے مالک شاہنواز کے مطابق، انہیں بعض اطلاعات ملی ہیں کہ چوری شدہ گاڑی کو تربت منتقل کیا گیا ہے۔ شاہنواز نے سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی ہے کہ اگر چوری شدہ گاڑی کی تصویر ان کے پلیٹ فارمز پر شیئر کی جائے تو ممکن ہے کہ اس بارے میں کوئی اطلاع مل سکے

