اہلیان ذرگپت کوشقلات کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے پر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے اظہار تشکر

تربت (گدروشیا پوائنٹ) ہم اہلیان ذرگپت کوشقلات تہہ دل سے قائد ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور میونسپل کارپوریشن تربت، ذرگپت وارڈ کے کونسلر شامس بشیر کے تہہ دل سے شکریا ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے ذرگپت کوشقلات کے اہم عوامی مسلئے کو اپنے ترجیحات میں رکھ کر ذرگپت کے خراب ٹرانسفارمر جو ناکارہ تھا ہر وقت خرابی کی وجہ سے علاقہ مکین اذیت سے دوچار تھے اس حوالے سے نیشنل پارٹی کی قیادت نے مقامی کونسلر شامس بشیر کے درخواست پر عوام کی اجتماعی مسائل کا پوری نوٹس لیکر اہلیان ذرگپت کے خراب ٹرانسفارمر کی جگہ نیا ٹرانسفارمر لگا کر لوگوں کا دیرینہ مسئلہ حل کیا۔۔اہلیان ذرگپت کے کہنا تھاکہ نیشنل پارٹی بلوچستان کا وہ واحد جمہوری پارٹی ھے جو عوام کو اپنا طاقت کا سر چشمہ سمجھتا ھے۔۔جسکا کونسلر سے لیکر ایم پی اے تک اپنے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ھیں۔ھم اہلیان ذرگپت ایک بار پھر اپنی مقامی کونسلر اور نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و ایم پی اے بلوچستان کا تہہ دل سے شکریا ادا کرتے ہیں۔